اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان، کرم اور پاراچنار میں آئندہ 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوہاٹ، اورکزئی، بنوں، پشاور، چارسدہ اور ہری پور کے علاوہ خیبر، نوشہرہ، دیر، صوابی، دروش، شانگلہ، بونیر، سوات اور کالام میں بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید
بارشوں کا نیا سسٹم، کہاں کہاں بارش ہوگی؟ جانیے
RELATED ARTICLES



