لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ 22 مئی سے 2 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات
طلبہ کیلئے بڑی خبر، گرمیوں کی چھٹیوں کا نیا شیڈول زیر غور
RELATED ARTICLES



