ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے کہا تھا کہ ’مستقبل پرائیویسی کا ہے‘، مگر اب اسی کمپنی نے اپنے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انتہائی محفوظ میسجنگ فیچر ایسا تھا جس میں. .. The post انسٹاگرام صارفین کیلئے بری خبر، اہم فیچر ختم appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.
انسٹاگرام صارفین کیلئے بری خبر، اہم فیچر ختم
RELATED ARTICLES



