بلوچستان کے سرحدی و ساحلی علاقے میں ایندھن کی سپلائی سے متعلق صورتحال میں تبدیلی کے باعث ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے مقامی مارکیٹ کو بھی متاثر کیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایرانی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 سے 40 روپے The post ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



