(حاشر وڑائچ،اقصی شیخ )محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شام اور رات کے اوقات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری!محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی
RELATED ARTICLES



