ا سلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دوسرے بین الاقوامی مائیگریشن ریویو فورم کے جنرل مباحثے کے دوران اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا کہ ہجرت نے تاریخ کے مختلف ادوار میں معاشروں کی تشکیل میں ایک تبدیلی لانے والی قوت کے طور پر The post پاکستان کا اسلاموفوبیا، زینوفوبیا اور مہاجرین کیخلاف منفی بیانیوں پر تشویش کا اظہار appeared first on Pak Media News.



