چین (قدرت روزنامہ)طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ فالج جیسے جان لیوا مرض کے حملے سے کئی برس قبل انسانی جسم تین ایسی عام نشانیاں ظاہر کرتا ہے جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ چین کی ژی جیانگ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کی ایک جامع تحقیق کے مطابق مسلز یا. ..



