امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا ہے کہ نورِ ایمان بندۂ مومن کے قلب میں ایسا ادراک اور بصیرت پیدا کرتا ہے جس سے انسان مخلوق کی محدود سوچ سے نکل کر اللہ رب العالمین کی معرفت حاصل کرتا ہے، جبکہ مقامِ نبوت و رسالت صلى الله عليه وسلم کے طفیل یہی نور اور آشنائی امت تک پہنچی، جس. ..



