(9 مئی 2026): شادی کی تقریب میں چکن لیگ پیس نہ ملنے اور گانے کے تنازع پر جھگڑا ہوگیا جس میں ایک مہمان کی جان چلی گئی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھپور میں شادی کی تقریب اُس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب ڈی جے میوزک اور



