ممبئی: معروف بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے سیاست میں شامل ہونے کی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیاسی میدان میں آنے کے بجائے شوبز کی دنیا میں ہی کام جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
سیاست میں شمولیت کی اپیل، دلجیت دوسانجھ نے دوٹوک جواب دے دیا
RELATED ARTICLES



