ویب ڈیسک: معرکہ حق کی کامیابی کے پہلے سال کے پُرمسرت اور تاریخی موقع پر، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی جانب سے پوری قوم اور افواجِ پاکستان کے تمام افسران و جوانوں کو دلی مبارکباد۔