سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے نوجوان رائزنگ اسٹار کا نام بتا دیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے پی ایس ایل 11 میں اپنی شرکت کے دوران کئی ابھرتے ہوئے اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا



