ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی انٹرنیٹ کیبلز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران نے زیر سمندر انٹرنیٹ کیبلز کو اسٹریٹجک اثاثہ قرار دینے پر غور شروع کردیا ہے، آبنائے ہرمز میں جو نئی اتھارٹی قائم کی جارہی ہے وہ عالمی انٹرنیٹ کیبلز کا انتظام سنبھالے گی۔
ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والی انٹرنیٹ کیبلز سے متعلق بڑا فیصلہ
RELATED ARTICLES



