وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کو صوبوں کے حوالے کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے، تاہم پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں۔ وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم کے



