کراچی: چند گھنٹوں کے دوران مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق 8 سے زائد زخمی ہوگئے تاہم لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مختلف شاہراہوں پر گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران پیش آنے والے ٹریفک حادثات نے



