حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات (petrol)کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تجویز زیر غور ہے، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی تقریباً 15 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے، جس



