اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے معرکہ حق میں پاکستانی جنریشن زی کی کارکردگی کو سراہا۔ معرکہ حق سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی نوجوان نسل نے ایسی ایسی میمز بنائیں The post پاکستانی جین زی کی آن لائن جنگ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



