اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاؤل پوگبا کی والدہ مسلمان تھیں لیکن ان کی پرورش اسلامی ماحول میں نہیں ہوئی تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 20 ویں سال کے اوائل میں اسلام قبول کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بہت سے سوالات کے جوابات تلاش کر رہے تھے اور اپنے مسلمان دوستوں کے ساتھ نماز پڑھنے. ..



