مظفرآباد (پی آئی ڈی) 8 مئی 2026 کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں معرکہ حق بنیان مرصوص میں پاکستان کی شاندار فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ گیارہویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی ثقافتی کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب The post پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین، تقریب میں جذباتی لمحات appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



