خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران دہشت گردوں کے جانب سے داغے گئے مارٹر گولے مقامی آبادی پر بھی گرے جس سے 6 شہری شہید اور 13 زخمی ہوگئے،اس دوران کئی دہشتگرد بھی ہلاک ہوگئےاور دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی متعدد لاشیں لے کر فرار The post ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپوں میں 6 شہری شہید، 13 زخمی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



