بھارت میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی موت کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ ممبئی میں عبداللہ عبدالقادر ، اس کی بیوی نسرین، بیٹی عائشہ اور زینب نے رشتے داروں کے ہمراہ بریانی کھائی۔ بعد ازاں رات ایک بجے تربوز کھایا. .. Continue reading ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے پورے خاندان کی موت ، فرانزک رپورٹ میں اہم انکشاف →



