(ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی پر غور کرنے لگا ہے اور رپورٹس کے مطابق شریاس آئر کو مستقبل کا نیا کپتان بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔