جھل مگسی میں خاران سے لاڑکانہ جانے والی بس کو باریجہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں 8 افراد The post انا للہ و انا ا لیہ راجعون ، خوفناک حادثہ پیش آ گیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



