کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 08مئی 2026)—اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں سیدہ زینب حسین نے پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پیرا فورس کے ہمراہ کلرسیداں،چوآ خالصہ اور چوک پندوری میں دودھ فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا۔پانچ بڑے دودھ فروش مراکز کے معائینے کے دوران مجموعی طور پر 2500 لیٹر دودھ. ..



