مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8مئی2026) ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر جاوید اقبال سومرو کی زیر نگرانی ٹریننگ سیشن میں ریسکیو 1122 کی ٹیم کا فائر فائٹنگ اور موک ڈرل، عملے کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت،ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر سپورٹ اسٹاف نے بھرپور شرکت،تفصیل کے. ..



