دینہ/ سوہاوہ: سپریم کورٹ آف پاکستان نے تھانہ دینہ کے مشہور مقدمہ نمبر 371/15 بجرم 302/376 کے مرکزی ملزم عاصم کی اپیل خارج کرتے ہوئے اس کی عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق مجرم عاصم اور اس کے ایک ساتھی نے 18 اکتوبر 2015 کو ڈھوک میاں قطب. ..



