لاہور: پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی کم از کم اجرت 40000 روپے کو ریگولیٹ کرنے کا بل منظور ہوگیا، اب حتمی دستخط کے لئے گورنر پنجاب کو ارسال کیا جائے گا۔پنجاب حکومت نے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور معاشی دبا ئوکے پیشِ نظر ایک بڑا The post مزدور طبقے کیلئے تاریخی اعلان، کم از کم تنخواہ 40 ہزار مقرر appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



