کراچی: سندھ حکومت نے پیدائش سے لے کر پانچ سال تک کے بچوں کو ماہانہ 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ، جس میں خاص توجہ دیہی علاقوں پر مرکوز ہوگی۔ وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی(ایس ایس پی The post غریب خاندانوں کیلئے خوشخبری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



