لاہور: لاہورمیں برائلر بھی بلیک میں فروخت ہونے لگا ۔ضلعی حکام کی سرکاری ریٹ لسٹ پر زندہ برائلر فارم ریٹ 355 ہے لیکن فارمرز نے سپلائی 360 روپے فی کلوگرام پر دی ، برائلر سرکاری قیمت پر نہ ملنے کیوجہ سے گوشت بھی سرکاری قیمت The post چکن کی قیمتوں میں اچانک اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



