اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قیام پاکستان سے اب تک کتنے لوگوں کو گھر بنانے کے لیے کتنا قرض دیا گیا تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سید نوید قمر کی زیر صدارت ہوا جس میں سیکریٹری ہاؤسنگ اس حوالے سے کمیٹی کو. ..



