بالی ووڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی (Celina Jaitley)نے سوشل میڈیا پر ایک انتہائی جذباتی ویڈیو اور پیغام جاری کیا ہے۔آسٹریا میں اپنے شوہر پیٹر ہاگ سے طلاق کے مقدمے کے دوران سیلینا نے اپنے دکھ بھری کہانی دنیا کے سامنے رکھتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں اپنے بچوں سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ سیلینا جیٹلی
سیلینا جیٹلی بیٹے کی قبر صاف کرتے ہوئے رو پڑیں
RELATED ARTICLES



