قومی ٹیم کے لیگ سپنر اسامہ میر نے محمد رضوان(Muhammad Rizwan) کو حیدرآباد کنگزمین سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم پلے آف میں جانے کی مستحق نہیں تھی۔ محمد رضوان کی



