سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے موسمی صورت حال میں بولرز کا امتحان ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کپتان معین خان نے کہا کہ پاکستان اور بنگلادیش کا موازنہ نامناسب ہے ہم زیادہ میچز جیت چکے ہیں، مانتا ہوں کہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اب میزبان



