پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بنگلادیش انتقام لینے نہیں سیریز جیتنے آئے ہیں۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان شان مسعود نے کہا کہ 20 وکٹیں حاصل کریں گے تو ہی جیت پائیں گے، ہر کرکٹر اور ہر ٹیم کا خواب ہوتا ہے کہ ٹرافی اٹھائے۔ انہوں نے



