راولپنڈی: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کا غرور مٹی میں ملا دیا ہے۔
بھارتی پروپیگنڈا دفن، دشمن کو صرف ٹریلر دکھایا ہے، بھارت کی پروفیشنل آرمی اب سیاست زدہ ہو چکی ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر
RELATED ARTICLES



