(ویب ڈیسک)ملک میں پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں معمولی اضافہ متوقع ہے بشرطیکہ حکومت اضافی پیٹرولیم لیوی عائد نہ کرے۔