ایم وی ہونڈیئس (MV Hondius) نامی ایک پرتعیش بحری جہاز پر ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ مزید پانچ کیسز کی تصدیق یا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ کروز شپ پر کیا ہوا؟ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس بحری جہاز سے وابستہ ہنٹا وائرس کے آٹھ



