(اوصاف نیوز)تامل ناڈو اسمبلی انتخابات کے نتائج نے لوگوں کو حیران کر دیا، اداکار سے سیاستدان بننے والے وجے کی جماعت ’تملگا ویٹری کزگم ‘ریاست کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے اور کئی دہائیوں سے غالب جماعتوں کو شکست دے کر تامل ناڈو کی سیاست کا رخ ہی بدل دیا ہے۔
بھارتی اداکار ’وجے‘ کی سیاسی جماعت نے تامل ناڈو میں الیکشن جیت لیا،نیا وزیر اعلیٰ منتخب
RELATED ARTICLES



