اسلام آباد(7 مئی 2026): سپریم کورٹ آف پاکستان نے منشیات کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے دو ملزمان کو بری کرتے ہوئے تفتیشی نظام اور شفافیت کے حوالے سے اہم تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قرار دیا ہے کہ پولیس



