(حیدر خانزادہ)نوابشاہ کے علاقے تحصیل قاضی احمد کے گاؤں مٹھا خان جوکھیو میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ملواہ شاخ نہر میں نہاتے ہوئے دو بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔