اسلام آباد(اوصاف نیوز)اسلام آباد کے علاقے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ماہ نور کے والد نذیر مگسی کی مدعیت میں تھانہ پھلیلی میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں مقتولہ کے



