ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کی جانب سے امدادی چیکس تقسیم کیے گئے ۔ ہری پور: تقریب کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 20 لاکھ روپے The post ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



