یروشلم (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کو سمجھنے کے لیے امریکی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں جب کہ ان مذاکرات میں ممکنہ پیش رفت نے تل ابیب میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی قیادت کو خدشہ ہے کہ حتمی معاہدے



