کوئٹہ (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے صوبہ بھر میں کامیاب شٹر ڈاؤن، بڑی احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کے انعقاد پر انجمنِ تاجران، تمام تاجر برادری، اضلاع کے ذمہ داران، جید علماء کرام اور کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جس ولولے، جذبے اور. ..



