راولپنڈی (نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی Imran Khan کی اہلیہ Bushra Bibi کو آنکھ کے علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی معائنے کے بعد انہیں مزید علاج اور ٹیسٹوں کے لیے اسپتال ریفر کیا۔ اس سے



