اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان نے آئی ایم ایف کو ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے لیے 5 سال کا پلان فراہم کردیا، جس کا مقصد آیندہ بجٹ سے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ بجٹ میں پاکستان کے لیے الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے. ..



