قومی ٹیم کے اسپنر اسامہ میر نے محمد رضوان کو حیدرآباد کنگزمین سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم پلے آف میں جانے کی مستحق نہیں تھی۔ محمد رضوان کی ٹیم راولپنڈیز



