جہلم اوورسیز فاؤنڈیشن کے قیام کو پانچ سال مکمل ہونے کے موقع پر جہلم جم خانہ میں ایک پروقار اور خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے کی۔ تقریب میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ضلع جہلم میں فلاحی اور طبی شعبوں میں انجام دی جانے. ..



