پولینڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ کے جنوب مشرقی علاقے میں جنگل میں لگی آگ بجھاتے ہوئے ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ آگ بجھانے کے مشن پر تھا کہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا۔ علاقے میں لگنے والی آگ نے 490



