وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے امریکا ایران جنگ کے دوران خطے اور دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے اپنا کردار ادا کیا اور کر رہا ہے۔ امید ہے کہ جاری بات چیت دیرپا امن میں تبدیل ہو گی اور امن ہوگا۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی پیغام اسلام کانفرنس سے وزیر اعظم نے The post دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



